vosa.tv
Voice of South Asia!

سعودی ولی کی انتونی بلنکن سے ملاقات

0

ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں مشترکہ تعاون کو مستحکم کرنے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا اور مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی حالات خاص طور پر غزہ کی پٹی اور اس کے گردو نواح میں ہونے والی پیش رفت، فوجی کاروائیوں کو روکنے اور اس کے سکیورٹی اور انسانی اثرات سے نمٹنے کے لیے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان، امریکہ میں تعینات سعودی سفیر شہزادی ریما بنت بندر،وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان،وزیر مملکت اور قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر موسی بن محمد العییان موجود تھے امریکہ کی طرف سے مملکت میں تعینات امریکی سفیر مائیکل ریٹنی اور وفد کے دیگر ارکان بھی ملاقات میں شریک تھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.