vosa.tv
Voice of South Asia!

افغان تارکین وطن نے پاکستان اور ایران کے خلاف شکایتوں کے انبار لگادئیے

0

وزارت برائے مہاجرین ایک ماہ کے دوران ایران، پاکستان اور ترکی سے 96,000 سے زائد تارکین وطن واپس آئے ہیں۔وزارت نے مزید کہا کہ تمام واپس آنے والوں کے لیے مدد فراہم کی گئی ہے۔ایک ماہ میں 96,490 تارکین وطن پاکستان، ایران اور ترکی سے آئے  انہیں سرحدوں پر  سفری الاؤنس، خوراک اور نان فوڈ امداد اور سردیوں کے کپڑے دیے جاتے ہیں اور انہیں ان کے اصل صوبوں میں منتقل کیا جاتا ہے۔ ہر خاندان کو دس ہزار نقد امداد دی جاتی ہے،”  وزارت برائے مہاجرین کے بیان کے مطابق اس کے ساتھ ہی ملک میں واپس آنے والے کچھ مہاجرین امارت اسلامیہ سے ان کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی درخواست کر رہے ہیں۔پاکستان اور ایران سے جانے والے افراد نے افغان حکومت کے سامنے شکاتوں کے انبار لگادئیے "وزارت برائے مہاجرین اور وطن واپسی کے اعدادوشمار کی بنیاد پر رواں سال کے آغاز سے اب تک ایران، پاکستان اور ترکی سے ڈیڑھ ملین سے زائد تارکین وطن واپس آچکے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.