vosa.tv
Voice of South Asia!

لالی ووڈ فلم ٹیکسالی گیٹ ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

0

لالی ووڈ فلم ٹیکسالی گیٹ سینماؤں میں ریلیز کر دی گئی۔ریلیز ہونے والی لالی ووڈ فلم ٹیکسالی گیٹ کی کاسٹ میں اداکار یاسر حسین، عائشہ عمر، نئیر اعجاز اور عفت رحیم سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔فلم کے ہدایتکار ابو علیحہ ہیں اور فلم کو منفرد انداز میں تیار کیا گیا ہے، ابوعلیحہ اس سے قبل فلم جاوید اقبال دی ان ٹولڈ سٹوری بھی بنا چکے ہیں۔فلم ٹیکسالی گیٹ بھی منفرد کہانی کی فلم ہے جسے بڑے ہی بولڈ انداز میں بنایا گیا ہے، فلم میں اندرون شہر کی کہانی کو نمایاں کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.