vosa.tv
Voice of South Asia!

شاہد کامریڈ شدید علیل، دعاوں کی اپیل

0

نیویارک: پاکستان یو ایس اے فریڈم فورم کے سیکرٹری جنرل شاہد کامریڈ کو شدید علیل ہونے کے باعث آئی سی یو منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی امریکن کمیونٹی کے بزرگ رہنما شاہد کامریڈ ان دنوں شدید علیل ہیں اور نیویارک کے مقامی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ شاہد کامریڈ کا تعلق کراچی سے ہے اور وہ کئی سالوں سے امریکا میں مقیم ہیں اور اکیلے ہی رہتے ہیں۔ انھوں نے اپنی کمیونٹی اور دوستوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.