vosa.tv
Voice of South Asia!

فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو 6ماہ قید کی سزا

0

فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی پر 2012 کی انتخابی مہم میں غیرقانونی اخراجات کا جرم ثابت ہونے کے بعد سزا سنادی گئی۔پیرس کی اپیل کورٹ کی جانب سے سابق صدر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ماتحت عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا گیا، جرم ثابت ہونے پر سرکوزی کو 6 ماہ قید کاٹنا ہوگی۔ فرانس کے سابق صدر سرکوزی 2007 سے 2012 تک فرانس کے صدر تھے جبکہ ان دنوں وہ کرپشن کے مختلف الزامات پر گھر پر نظربند ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.