ہالی وڈ کی کرائم ڈرامہ سریز پیرش کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے
پیرش ایک آنے والی امریکی کرائم ڈرامہ ٹیلی ویژن سیریز ہے جو BBC One سیریز The Driver پر مبنی ہے۔ اس کا پریمیئر 31 مارچ 2024 کو AMC پر ہونا ہے ۔ اس سریز کی ہدایت کا ری ڈینی بروکلہرسٹ نے دی ہے ۔۔ سریز کی کا سٹ میں آریکا ہمل،پاؤلا میلکمسن،ایوان ایمباکوپ،بونی ایمبولی،زکری مومو، اور دیگر اداکا ر شامل ہیں ۔