vosa.tv
Voice of South Asia!

جان کیری کا بطورامریکی مندوب برائے ماحولیات مستعفی ہونے کا فیصلہ

0

سابق امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے امریکی مندوب برائے ماحولیات کی حیثیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری استعفیٰ دے کر جوبائیڈن کی صدارتی انتخابی مہم پر توجہ مرکوز کریں گے۔ جان کیری رواں ماہ عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے۔امریکی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ جان کیری اگلے ماہ میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.