vosa.tv
Voice of South Asia!

سوناکشی سنہا کی مصر میں اسکوبا ڈائیونگ،ویڈیو وائرل

0

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی مصر میں اسکوبا ڈائیونگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔اداکارہ سالانہ چھٹیوں پر مصر میں ہیں جہاں وہ تاریخی ملک کی ثقافت اور قدیم نوادرات کی سیرایک ساتھ انجوائے کررہی ہیں۔سوناکشی سنہا نے انسٹاگرام پر ریڈ سی میں اپنی اسکوبا ڈائیونگ کی ایک ویڈیو شیئر کی اور ساتھ ہی کیپشن بھی لکھا ہے۔اداکارہ نے لکھا کہ کسی نے انہیں بتایا تھا کہ اسکوبا ڈائیونگ کیلئے یہ جگہ بہت اچھی ہے اور وہ بات واقعی درست تھی۔انہوں نے مزید لکھا کہ جب وہ ڈائیونگ کیلئے گئیں تو انہوں نے بہت ساری ایسی ریفس کا مشاہدہ کیا جو ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے متاثر ہوئی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.