کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے۔
کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے۔
کویتی میڈیا کے مطابق 86 سالہ امیر شیخ نواف الاحمد الصباح نومبر میں اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔
کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کو لاحق عارضے کی وضاحت نہیں کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت کے سرکاری ٹی وی پر پروگرام روک کر قرآنی آیات نشر کی گئیں