vosa.tv
Voice of South Asia!

جاپانی وزیر اعظم فومیو کیشیدا کی کابینہ حمایت کھونے لگی

0

 رائے عامہ کے سروے  نتائج کے مطابق، جاپان کے موجودہ وزیر اعظم فومیو کیشیدا  کی کابینہ کی شرح حمایت 17.1 فیصد تک گر گئی ہے۔ میڈیا سروے کے مطابق دسمبر2012 میں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان  کے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار اس کی کابینہ کی شرح حمایت 20 فیصد سے کم ہوئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.