vosa.tv
Voice of South Asia!

امریکا اور چین کی فلسطین اسرائیل تنازع پر بات چیت

0

امریکا اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان اسرائیل فلسطین تنازع پر تبادلۂ خیال اور رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔امریکا اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان اسرائیل فلسطین تنازع پر تبادلۂ خیال اور رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے۔ترجمان کے مطابق وانگ یی نے مستحکم، پائیدار اور صحت مند چین امریکا تعلقات کا فروغ اہم ٹاسک قرار دیا ہے۔اس حوالے سے امریکی محکمۂ خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ انٹونی بلنکن نے چینی ہم منصب سے مشرقِ وسطیٰ میں سفارتی کوششوں پر بات کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.