vosa.tv
Voice of South Asia!

عمران خان کی درخواست ضمانت خارج کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر

0

القادر ٹرسٹ میں عمران خان کی درخواست ضمانت مستردہونے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی گئی ۔سنئیر وکیل عبدالطیف کھوسہ کے توسط سے دائر کی جانے والی درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران خان توشہ خانہ کیس میں گرفتار تھے،ماتحت عدالت نے عدم حاضری پر ضمانت خارج کردی تھی،ماتحت عدالت کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ نےبھی ضمانت خارج کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا،درخواست میں عدالت عظمی سے استدعا کی گئی کہ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر عمران خان کی ضمانت منظور کی جائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.