vosa.tv
Voice of South Asia!

پاکستانی سابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کا بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب

0

پاکستان کی سابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے جدہ میں اسلام میں خواتین کے موثر کردار کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ مسلم سفارتکار خواتین کو بعض چیلنجوں کا سامنا ہےجدہ میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی کی کانفرنس کے  چوتھے سیشن کا موضوع جدید معاشروں میں مسلم خواتین کے لئے مواقعے اور چیلنج تھا حنا ربانی نے سفارتکاری کے شعبے میں مسلم خواتین کی کارکردگی کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ مسلم سفارتکار خواتین کو بعض چیلنجوں کا سامنا ہے انہوں نے کہا کہ تاریخ بتاتی ہے سفارتکاری کے شعبے میں مسلم خواتین کا حصہ محدود ہے۔ اب تدریجی تبدیلی آنے لگی ہےبعض خواتین سفارتکاری اور بین الاقوامی تعلقات کے میدان میں آنے کی کوششیں کررہی ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.