vosa.tv
Voice of South Asia!

ہا لی وڈ فلم  لفٹ کا ٹر یلر  جا ری کر دیا گیا

0

ہا لی وڈ کی ہیسٹ کا میڈ ی فلم  لفٹ کا ٹر یلر  جا ری کر دیا گیا ہے ، یہ فلم نیٹ فلیکس  پراگلے سال  12 جنوری  کو سنیما گھر وں کی زینت بنے گی۔لفٹ ایک آنے والی امریکی ہیسٹ  کامیڈی فلم ہے جس کی ہدایتکاری ایف گیری گرے نے کی ہے اور اسے ڈینیئل کنکا نے لکھا ہے۔ اس فلم میں کیون ہارٹ گوگو مباتھا-را، ونسنٹ ڈی اونوفریو، ارسولا کوربیرو، بلی میگنسن، جیکب بٹالون، جین رینو، اور سیم ورتھنگٹن نے ادا کا  ری  کے جو ہر دیکھا ئے ہے۔اور یہ  فلم  نیٹ فلیکس  پراگلے سال  12 جنوری  کو سنیما گھر وں کی زینت بنے گی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.