vosa.tv
Voice of South Asia!

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر گرفتار

0

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اینٹی کرپشن ٹیم نے بنی گالہ، اسلام آباد سے گرفتار کر لیا ہے اسد قیصر گجو خان میڈیکل کالج صوابی کے پی کے، کے لیے طبی آلات کی خریداری سے متعلق کرپشن کیس میں نامزد ہیں۔ اسد قیصر کو تھانہ بنی گالہ شفٹ کیا جائے یا صوابی بھیجا جائے گا فیصلہ نہ ہو سکا۔اسد قیصر کو تھانہ بنی گالہ منتقل کیا جا رہا ہےاسد قیصر گجو خان میڈیکل کالج صوابی کے پی کے، کے لیے طبی آلات کی خریداری سے متعلق کرپشن کیس میں نامزد ہیں۔اسد قیصر کو مشتاق چوک بنی گالہ میں واقعہ انکی رہائش؟گاہ سے حراست میں لیا گیا۔اسد قیصر کو تھانہ بنی گالہ شفٹ کیا جائے یا صوابی بھیجا جائے گا فیصلہ نہ ہو سکا بنی گالہ منتقل کرنے کی صورت میں عدالت سے راہداری ریمانڈ لیا جائے گا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.