vosa.tv
Voice of South Asia!

پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کو جیتنے کےلئے 271 کا ہدف

0

پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کو جیتنے کےلئے 271 کا ہدف۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 270 رنز بنائے بابر اعظم 50 رنز بنائے سعود شکیل 52 رنز بنائے پاکستان پہلے کھیلتے ہوئے 46.4 اوورز پر پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.