vosa.tv
Voice of South Asia!

مصر:پولیس اہلکار کی فائرنگ سے2اسرائیلی سیاہ بھی مارے گئے۔

0

اسرائیلی کی جوابی کارروائیوں کے بعد سے دنیا میں ہلچل مچی ہوئی ہے کہ حماس نے طاقتور ملک پر زور دار حملہ کیا ہے۔جس کے بعد مصر میں بھی ایک حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جب اتوار کے دن دو اسرائیلی سیاہ مصر میں گھوم رہے تھے کہ ایک پولیس اہلکار نے شناخت ظاہر ہونے پر دونوں اسرائیلی سیاحوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں سیاہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔مقامی میڈیا کے مطابق واقعہ کے بعد پولیس اہلکار کی تلاش جاری ہے متعلقہ انتظامیہ تحقیقات کررہی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.