vosa.tv
Voice of South Asia!

ممدانی کی ایمیزون ڈلیوری نظام کے خلاف نئے قانون کی حمایت

0

نیویارک کے میئر زوہران ممدانی نے ڈلیوری پروٹیکشن ایکٹ کی حمایت کردی

ممدانی کی حمایت کا مقصد ایمیزون سمیت بڑی ڈلیوری کمپنیوں کو ورکرز کے تحفظ اور سڑکوں کی حفاظت کا ذمہ دار بنانا ہے۔مجوزہ قانون کے تحت آخری مرحلے کی ڈلیوری کے لیے استعمال ہونے والے گوداموں کے لیے لائسنس لازمی ہوگا، جبکہ کارکنوں کی تربیت، حفاظتی اقدامات اور ملازمت کے حقوق سے متعلق نئے معیار مقرر کیے جائیں گے۔ممدانی کے مطابق بڑی کمپنیاں تھرڈ پارٹی کنٹریکٹرز کے ذریعے ذمہ داری سے بچ رہی ہیں، جبکہ ڈلیوری مراکز کے بڑھنے سے بعض علاقوں میں ٹریفک حادثات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.