vosa.tv
Voice of South Asia!

جاپانی کمپنی آئندہ برس ہیومن واشنگ مشین متعارف کروائے گی

0

ایک جاپانی کمپنی اگلے برس  ہیومن واشنگ مشین متعارف کرنے والی ہے۔ اوساکا میں قائم شاور ہیڈ میکر سائنس کمپنی نے ایک نئی اور جدید ترین واشنگ مشین جو انسانوں کے لیے ہوگی۔اس جدید واشنگ مشن کا جاپانی نام ’میرائی ننجین سینتاکوکی‘ یعنی ہیومن واشنگ مشین آف دی فیوچر رکھا گیا ہے۔ 1970 کے اوساکا کنسائی ایکسپو میں جاپانی ٹیکنالوجی کے دیو قامت ادارے سانیو الیکٹرک کمپنی، موجودہ پیناسونک ہولڈنگز کارپوریشن نے دنیا کی پہلی ہیومن واشنگ مشین لانچ کی ہے۔ یہ کمپنی باتھ ٹب اور شاور ہیڈز کی تیاری میں خصوصی مہارت کی حامل ہے اور اب وہ اپنی ہی ماڈرن واشنگ مشین فار ہیومن لانچ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.