vosa.tv
Voice of South Asia!

نیوجرسی میں ڈاکوؤں نے ایک منٹ میں اسٹور کا صفایا کردیا

0

 نیو جرسی(ویب ڈیسک)نیوجرسی کے علاقے سسیکس کاؤنٹی میں ڈاکووں نے کمال مہارت سے اسٹور پر ڈاکا مارا اور ایک منٹ کے دوران اسٹور سے1لاکھ20ہزار ڈالرز کے بیگ چوری کرکے لے گئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ خوش قسمتی کے ساتھ کوئی ذخمی نہیں ہوا ہے اور ڈاکوؤں نے ایک منٹ کے اندر صفایاکیا ہے لہذا تحقیقات جاری ہیں اور جلد ہی ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.