vosa.tv
Voice of South Asia!

مین ہٹن میں یہودی جوڑے سے مسلح افراد قیمتی ہار چھین کر فرار

0

 نیویارک(ویب ڈیسک)نیویارک کے علاقے مین ہٹن میں مسلح افراد نے یہودی سے قیمتی ہار چھین لیا اور فرار ہوگئے ۔کمیونٹی واقعہ کو نفرت انگیز کے طور پر سمجھ رہی ہے پولیس کا کہنا ہے کہ مین ہٹن میں یہودی جوڑا گھوم رہا تھا کہ اس دوران مسلح افراد نے تعاقب کیا اور انہیں ایسٹ 90 ویں اسٹریٹ اور اپر ایسٹ سائڈ پر تھرڈ ایونیو پر روکا اور قیمتی ہار چھین کر فرار ہوگئے ۔متاثرہ کا کہنا ہے کہ ملزمان میں سے ایک نے بھاگنے سے پہلے یہود مخالف تبصرہ کیا۔ہار کی قیمت  بتائی نہیں گئی ہے ۔پولیس تفتیش کررہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.