vosa.tv
Voice of South Asia!

معروف شخصیت راؤ شوکت شدید علیل،مقامی اسپتال میں زیر علاج

0

اسلام آباد:پاکستان امیرکن کمیونٹی کی معروف شخصیت راؤ شوکت گردے کے مرض میں مبتلا ہونے کے باعث شدید علالت کا شکار اور  اسلام آباد کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں،کمیونٹی نے انکے لئے دعا گو ہے اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.