vosa.tv
Voice of South Asia!

نیویارک میں ہیٹ ویو کی تیسری لہر آج (اتوار)سے شروع ہونے کی توقع

0

نیویارک(ویب ڈیسک)نیویارک سٹی میں ہیٹ ویو شدید گرمی کی تیسری لہر اتوار سے شروع ہونے کی توقع ہے اوردرجہ حرارت 90 تک پہنچ سکتا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کی دوپہر میں داخل ہوں گے تو تیسری ہیٹ ویو شروع ہو جائے گی۔متوقع  گرمی کی لہررواں سال کی سب سے شدید ترین لہر ہونے کا امکان ہے۔ جبکہ نیو جرسی میں کئی مقامات 110 تک پہنچ سکتا ہے ۔گرمی اور نمی کی حد سے زیادہ سطح کی وجہ سے پیر سے بدھ تک پیلا الرٹ جاری ہے۔اتوار کی صبح سے منگل کی شام تک زیادہ تر علاقے کے لیے ہیٹ ایڈوائزری جاری ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.