vosa.tv
Voice of South Asia!

حج کے دوران بیمار ہونے والے مریض ائیر ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل

0

حج کے دوران بیمار ہونے والے مریضوں کو خصوصی ائیر ایمبولینس طیارے کے ذریعے دارالحکومت ریاض کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔حج کے بعد پاکستان سمیت سعودی،عراق،یمن اور شام کے پانچ بیمار عازمین حج کو خصوصی ائیر ایمبولینس طیارے کے ذریعے میدان عرفات کے ائیر پورٹ سے دارالحکومت ریاض منتقل کیا گیا ہے جہاں نیشنل گارڈ ہسپتال میں ان کو داخل کرکے ان کا علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.