امریکا کے معروف عالمِ دین مفتی عبدالرحمن قمر انتقال کرگئے
نیویارک :معروف عالم دین مفتی عبدالرحمن رضاء الہی سے انتقال کرگئے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس پر مفتی عبد الرحمان قمر کے صاحبزادے نے اپنے والد کے انتقال کی اطلاع دی۔ فیس بک پوسٹ میں انھوں نے دوست احباب سے دعاوں کی درخواست کی ہے ۔مرحوم عبدالرحمن قمر کی نمازہ جنازہ کا اعلان خاندانی باہمی مشاورت کے بعد تھوڑی دیر بعد کیا جائے گا۔نیویارک میں مسلم کمیونٹی نے عبدالرحمن قمر کے انتقال پر گہرے دکھ ورنج کا اظہار کیا اور دعا کی ہے کہ پروردگار انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرنے فرمائے ۔