vosa.tv
Voice of South Asia!

ہیوسٹن: معروف پاکستانی آرٹسٹ ریاض رفیع کے تخلیق کردہ  فن پاروں کی پذیرائی

0

امریکی شہر ہیوسٹن میں ہونے والی آرٹ نمائش میں معروف پاکستانی آرٹسٹ ریاض رفیع کے تخلیق کردہ  فن پاروں کی پذیرائی،آرٹ اور پینٹنگز کے شوقین افراد نے نمائش میں شرکت کرتے ہوئے آرٹسٹس کے کام کا سراہا۔امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں منعدہ سالانہ آرٹ نمائش میں مختلف ممالک کے 110 آرٹسٹوں کے فن پارے نمائش کے لئے رکھے گئےپاکستان کےمعروف آرٹسٹ ریاض رفیع کے بھی4 فن پارے نمائش کے لئے منتخب ہوئے جنہیں خوب پذیرائی ملی  آرٹ سے لگاؤ رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے اس تین روزہ نمائش میں رکھے گئے فن پاروں اور تخکیق کاروں کے پذیرائی کی اس موقع پر ریاض رفیع کا کہنا تھاامریکہ میں بسے  پاکستانی امریکہ کی ترقی میں پیش پیش ہیں اور یہاں رہتے ہوئے اپنے آبائی ملک پاکستان کا نام بھی روشن کررہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.