vosa.tv
Voice of South Asia!

ٹک ٹاک پر پابندی لازم تو فیس بک بھی بند کی جائے، ٹرمپ کا مطالبہ

0

اپنے ٹرتھ سوشل پلیٹ فارم پر ایک پوست میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جمہوریت کو نقصان پہنچانے کے الزام کے تحت ٹک ٹاک پر پابندی لگانا لازم ہے تو پھر فیس بک پر بھی پابندی لگائی جائے کیونکہ جمہوریت دشمن ہونے میں تو یہ بھی کم نہیں۔امریکا کے سابق صدر نے کہا کہ فیس بک حقیقی معنوں میں عوام دشمن ہے۔ ٹک تاک پر پابندی لگانے سے فیس بک کو زیادہ مضبوط ہونے کا موقع ملے گا۔سابق امریکی صدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی کے میدان میں حقیقی چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے معیار بلند کرنا پڑے گا۔ پابندیاں لگانے سے مطلوب مقاصد حاصل نہیں ہوسکتے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.