vosa.tv
Voice of South Asia!

امریکا، کولوراڈو میں برفانی طوفان، 4 فٹ برفباری ریکارڈ

0

برفانی طوفان سے ریاست کولوراڈو کے مختلف علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔برفانی طوفان کے سبب ریاست کولوراڈو میں اسکول دفاتر بند کر دیے گئے ہیں جکہ 800  سے زائد  پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان کی وجہ سے ایک لاکھ صارفین بجلی سے محروم ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24  گھنٹوں کے دوران ریاست کنساس کے مختلف علاقوں میں شدید برفانی طوفان کا امکان ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.