vosa.tv
Voice of South Asia!

نیو یارک پولیس مختلف جرائم میں ملوث ملزمان کی تلاش میں سرگرم

0

نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 44 کے عملے نے 57 سالہ گمشدہ شخص اوینز ویکٹر تو تلاش کر لیا جبکہ  تھانہ نمبر 40 کے عملے نے 15 اپریل کو ایسٹ 152 اسٹریٹ پر 19 سالہ لڑکی سے ڈکیتی کے الزام میں ملزم کو گرفتار کرلیا  ہے۔۔نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 10 کا عملہ ویسٹ 28 اسٹریٹ سب وے اسٹیشن  کے قریب  لوگوں پر آگ لگانے کی کوشش کے  الزام  میں ملزم کو تلاش کر رہی ہے۔ واقعہ  5 فروری کو پیش آیا۔نیو یارک پولیس تھانہ نمبر 73 کی حدود میں 284 سوٹیر ایوینیو پر 37 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مزید تحقیقات ابھی جاری ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.