vosa.tv
Voice of South Asia!

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک کیخلاف کریک ڈاؤن کا بل منظور

0

میڈیا کے مطابق ٹک ٹاک پرکریک ڈاؤن کے بل کےحق میں تین سوباون جبکہ مخالفت میں پینسٹھ ووٹ آئے،ایوان نمائندگان سے منظوری کے بعد ٹک ٹاک پرکریک ڈاؤن کا یہ بل منظوری کے لیے اب امریکی سینیٹ میں جائےگا۔چینی کمپنی بائٹ ڈانس کو ٹک ٹاک ایپ سے علیحدگی کےلیے ایک سوپینسٹھ روز دیئےگئے ہیں،ٹک ٹاک سے علیحدہ نہ ہونے پربائٹ ڈانس کی ویب ہوسٹنگ سروس روک دی جائیں گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.