نیو یارک پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا
نیو یارک مڈ ٹاؤن ساوتھ پولیس کے عملے نے مختلف جرائم میں ملوث 20 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم پر پولیس آفیسر پر حملہ کرنے کا الزام ہے۔نیو یارک مڈ ٹاؤن ساوتھ پولیس کے عملے نے مختلف جرائم میں ملوث 20 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم پر پولیس آفیسر پر حملہ کرنے کا الزام ہے۔نیو یارک پولیس تھانہ نمبر47 کا عملہ 3051 اولین ویل ایونیو پر 25 سالہ ٹیکسی ڈرائیور سے 370$مالیت کا سامان لوٹنے کے الزام میں 3 ملزمان کو تلاش کر رہا ہے۔ واقعہ 3 فروری کو پیش آیا۔نیو یارک پولیس تھانہ نمبر107 کا عملہ نورتھ باؤنڈ پلیٹ فارم پر 19 سالہ شخص پر حملہ کرنے کے الزام میں ملزم کو تلاش کر رہا ہے۔ واقعہ 11 مارچ کو پیش آیا۔نیو یارک پولیس تھانہ نمبر49 کا عملہ 2435 وائٹ پلینز روڈ پر 14 سالہ لڑکی سے ڈکیتی کی واردات میں 3 ملزمان کو تلاش کر رہا ہے۔ واقعہ 3 مارچ کو پیش آیا۔