vosa.tv
Voice of South Asia!

خاتون نے باربی بریانی بناکر لوگوں کو حیران کردیا      

0

بریانی ایشیائی ممالک میں لوگوں کی پسندیدہ ڈش ہے جسے بہت رغبت سے کھایا جاتا ہے  بھارت میں ایک خاتون نے دنیا بھر میں بچیوں کی پسندیدہ گڑیا باربی ڈول کی مناسبت سے گلابی رنگ کی   بریانی تیار کرلی ۔خاتون کی اس انوکھی بریانی پر انٹرنیٹ صارفین حیرانی اور ملے جلے تاثرات کا اظہار کررہے ہیں۔خاتون نےاس انوکھی باربی بریانی کے چاولوں اور اس کے مصالحوں کو  بھی پنک رنگ دے دیا۔ انٹرنیٹ پر یہ ویڈیو  وائرل ہوئی تو صارفین نےاس پر ملے جلے تاثرات کا اظہار کیا کچھ نے تعریف کی تو کچھ نے تنقید کرتے ہوے اسے بریانی کے ساتھ مذاق قرار دے دیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.