ترکیہ کا جنوری میں 20 ارب ڈالر کی ریکارڈبرآمدات
عمربولات نے اعلان کیا کہ ہم نے اپنی تاریخ میں جنوری کے مہینے کی سب سے زیادہ برآمدات کا ریکارڈ قائم کیا ہے ترکیہ نے جنوری میں ریکارڈ 20ارب ڈالر کی ریکارڈ برآمدات کے ساتھ 2024ء کا آغاز کیا ہے۔ ترک برآمد کنندگان نے 2023ء میں جس مہینے میں سب سے زیادہ ایکسپورٹس کی تھیں وہیں سے آگے بڑھ کر جنوری 2024ء میں 20ارب ڈالر کی برآمدات کی ہیں۔