vosa.tv
Voice of South Asia!

بھارت میں کرکٹ کھیلتے ہوئے ایک شخص کی موت

0

بھارت کے شہر نوائیڈا میں کرکٹ کھیلتے ہوئے اچانک ایک شخص دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسا۔ مرنے والا شخص انجینئر تھا، جسے پِچ پر اچانک گرنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا۔اسپتال پہنچنے پر  ڈاکٹروں نے  اس کی موت کی تصدیق کردی۔ پولیس نے لاش کا پوسٹمارٹم کرایا جس میں ڈاکٹروں نے موت ک وجہ دل کا دورہ بتایا۔رپورٹس کے مطابق وکاس نامی شخص ماضی میں کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکا تھا تاہم وہ صحت مند تھا اور خود کو فٹ رکھنے کیلئے وہ اکثر کرکٹ کھیلا کرتا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.