vosa.tv
Voice of South Asia!

سعودی عرب میں موسلادھار بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری

0

سعودی عرب کے علاقے القصیم میں موسلادھار بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری ہوئی  جس سے معاملات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے۔سعودی عرب کے علاقے القصیم میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں تاہم درجہ حرارت میں کمی کے باعث شدید ژالہ باری بھی ہوئی جس سے سڑکیں برف سے ڈھک گئیں اور درجنوں گاڑیاں سڑکوں پر جمی برف میں دھنس گئیں جس سے ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوئی تاہم مقامی ریسکیو اور بلدیہ کے ارکان برف ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.