vosa.tv
Voice of South Asia!

نیپال ٹریکٹر حادثہ 5 افراد جاں بحق9زخمی

0

نیپال  کے مغربی ضلع اٹھبسکوٹ میونسپلٹی میں کوٹ چیریگاؤں ندی کے قریب ٹریکٹر حادثے کا شکار ہونے سے ایک جوڑے سمیت پانچ افراد کی موت ہو گئی۔پو لیس حکا م کے مطابق  واقعہ اٹھبسکوٹ میونسپلٹی میں کوٹ چیریگاؤں ندی کے قریب ٹریکٹر ، Ghartigaun سے وارڈ-10، پیری کوٹ جاتے ہوئے الٹنے سے حادثہ کا شکار ہوا۔ جس  میں  46 سالہ لوک بہادر شاہی، نولا اور اس کی شریک حیات چوکی شاہی خوفناک حادثے میں موت ہوگئی۔ حادثہ کل رات تقریباً 10.15 بجے پیش آیا۔حادثے میں دیگر نو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کا میونسپل اسپتال میں علاج    جا ری ہے۔تا ہم ٹریکٹر ڈرائیور فرار  ہو گیا جس کی تلا ش جا ری ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.