vosa.tv
Voice of South Asia!

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی  استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کے گھر آمد 

0

اسلام آباد:امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی  استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کے گھر آمد  ملاقات  میں آئندہ عام انتخابات، معاشی اصلاحات اورپاک امریکہ تعلقات پر بات چیت، جہانگیر ترین نے  آگاہ کیا کہ استحکام پاکستان پارٹی انتحابات کے لئے تیار ہے۔امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے  استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے ان کے  گھر میں ملاقات کی ہے ،  ملاقات  میں آئندہ عام انتخابات، معاشی اصلاحات اورپاک امریکہ تعلقات پر بات چیت کی گئی ،  ملاقات میں آئندہ عام انتخابات بارے میں  بھی بات چیت ہوئی جہانگیر ترین نے آگاہ کیا کہ استحکام پاکستان پاکستان پارٹی انتحابات کے لئے تیار ہے جہانگیر ترین نے  انسانی حقوق کے حوالے سے بھی اپنا موقف سامنے رکھا امریکی سفیر نے پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات کے استحکام کے لئے اپنے بھر پور عزم کا اظہار کیا ملاقات میں پارٹی کے سینئر رہنما اسحاق خاکوانی اور عون چوہدری بھی شریک تھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.