vosa.tv
Voice of South Asia!

نواز شریف کی گورنر ہاؤس آمد گورنر پنجاب انجینئر بلیغ الرحمن سے تعزیت

0

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی پارٹی صدر شہباز شریف کے ہمراہ گورنر ہاؤس آمد۔قائد مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کی گورنر پنجاب انجینیئر بلیغ الرحمن سے ملاقات ۔قائد محمد نواز شریف نے گورنر پنجاب انجینئر بلیغ الرحمن سے ان کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ نواز شریف نے مرحومہ کی وفات پر گورنر پنجاب اور ان کے اہل خانہ سے ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا
کہا یہ زندگی کا بہت بڑا صدمہ ہے، اہلیہ کی وفات ذاتی زندگی اور بچوں کے حوالے سے بہت بڑا امتحان ہوتا ہے، اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے بچوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے، نواز شریف کا بلیغ الرحمن اور ان کے بچوں سے اظہار ہمدردی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.