vosa.tv
Voice of South Asia!

بنگلہ دیش میں ڈینگی سے اموات میں اچانک اضافہ

0

ڈھاکہ:بنگلہ دیش میں مچھروں سے پھیلنے والی بیماری سے اموات کی تعداد اس سال 1،425 ہوگئی ۔ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے مزید 8 اموات ر پو ر ٹ ہو ئیں۔جبکہ 6،555 ڈینگی کے مریض اب  بھی ملک بھر کے ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔، ڈی جی ایچ ایس نے اس سال ڈینگی کے متا ثر ہ افراد کے   اعداد و شمار  کو ظا ہر کر تے ہو ئے  بتایا کہ  2،83،593 کیسز رپورٹ ہو ئے   جن میں 2،75،613  ا ب تک صحت یاب ہو  چکے  ہیں.ڈی جی ایچ ایس کے اعداد و شمار کے مطابق، ستمبر اس سال ڈینگی پھیلنے کا اب تک کا سب سے مہلک مہینہ رہا ہے جس میں 396 اموات اور 79،598 کیسز رپو رٹ ہو ئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.