vosa.tv
Voice of South Asia!

پاکستان کا غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ

0

پاکستان کا غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ ،تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اور تکنیکی تیاری کو جانچنا تھا۔تجربے کا مشاہدہ کمانڈر آرمی اسٹریٹجک فورس کمانڈ ، اسٹریٹجک فورسز کے سینئر افسران، اسٹریٹجک تنظیم کے سائنسدانوں اور انجینئرز نے کیا پاکستان کا غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ ،تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اور تکنیکی تیاری کو جانچنا تھا۔تجربے کا مشاہدہ کمانڈر آرمی اسٹریٹجک فورس کمانڈ ، اسٹریٹجک فورسز کے سینئر افسران، اسٹریٹجک تنظیم کے سائنسدانوں اور انجینئرز نے کیا۔۔ نعرے تکبیر اللہ اکبر کمانڈر اے ایس ایف سی نے آرمی اسٹریٹجک فورسز کی تربیت اور آپریشنل تیاریوں کے معیار اور پاکستان کی اسٹریٹجک صلاحیت کو بڑھانے کے لیے سائنسدانوں اور انجینئرز کی کاوشوں کو سراہا صدر مملکت ، وزیراعظم پاکستان، چئیر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے تربیتی لانچ کے کامیاب انعقاد پر شریک فوجی افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.