انتقام لینے نہیں ملک کے لئے آیا ہوں ۔ نواز شریف کا لاہور جلسے سے خطاب
میاں نواز شریف نے چار سال بعد پاکستان واپسی پر لاہور میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں انتقام لینے کی خواہش نہیں ہےاور یہ بھی کہا کہ ’کون ہے جو ہر چند سال بعد نواز شریف کو قوم سے الگ کر دیتا ہےپاکستان آمد سے قبل دبئی ایئرپورٹ پر نواز شریف نے کہا کہ ، ہم 28 مئی والے ہیں، نو مئی والے نہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو 24 اکتوبر تک گرفتار کرنے سے روک دیا ہے