بنگلہ دیش:شیخ حسینہ پدما پل ٹرین سروس کا افتتاح کردیا
بنگلہ دیش کی وزیربنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے منگل کو 82کلومیٹر طویل۔بھنگا روٹ پر ٹرین سروس کا اففتاح کردیا ہے۔افتتاح کے موقع پر وزئر اعظم شیخ حسینہ کی سب سے چھوٹی بہن شیخ ریحانہ،ان کے پوتے،کابینہ کے ارکان،اراکین پارلمینٹ،صحافی ودیگر معززین ہمراہ تھے۔وزیر اعظم شیخ حسینہ نے ٹکٹ خرید کر سفر کیا۔مس حسینہ کا کہنا تھا کہ پدما پل کی تعمیر کے لیے سخت محنت کی ہے اور اللہ کاشکر ادا کیا۔اس سے قبل وزیرریلوے نورالاسلام نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور سیکورٹی کے سخت اتظامات کیے گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ ابھی پل پر کام جاری ہے اورامید ہے کہ جیسور کو ملانے والے پراجکیٹ کا بقیہ حصہ اگلے سال جون میں شروع ہوجائے گا۔مذکورہ پروجکیٹ پر اربوں روپے کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔جس میں چین کے ایگزم بینک بڑی رقم بنگلہ دیش کو بطورقرض دی تھی اعظم شیخ حسینہ نے منگل کو 82کلومیٹر طویل۔بھنگا روٹ پر ٹرین سروس کا اففتاح کردیا ہے۔افتتاح کے موقع پر وزئر اعظم شیخ حسینہ کی سب سے چھوٹی بہن شیخ ریحانہ،ان کے پوتے،کابینہ کے ارکان،اراکین پارلمینٹ،صحافی ودیگر معززین ہمراہ تھے۔وزیر اعظم شیخ حسینہ نے ٹکٹ خرید کر سفر کیا۔مس حسینہ کا کہنا تھا کہ پدما پل کی تعمیر کے لیے سخت محنت کی ہے اور اللہ کاشکر ادا کیا۔اس سے قبل وزیرریلوے نورالاسلام نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور سیکورٹی کے سخت اتظامات کیے گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ ابھی پل پر کام جاری ہے اورامید ہے کہ جیسور کو ملانے والے پراجکیٹ کا بقیہ حصہ اگلے سال جون میں شروع ہوجائے گا۔مذکورہ پروجکیٹ پر اربوں روپے کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔جس میں چین کے ایگزم بینک بڑی رقم بنگلہ دیش کو بطورقرض دی تھی