vosa.tv
Voice of South Asia!

سماجی شخصیت راجہ آزاد گل کو صدمہ، کزن راجہ عابد ٹریفک حادثے میں جاں بحق

0

پاکستان کے علاقے پنجاب کے سمبلی میں پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں سماجی شخصیت راجہ آزاد گل کے کزن راجہ عابد جاں بحق ہوگئے۔

راجہ عابد کے انتقال کی خبر سے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب میں غم کی فضا چھا گئی۔ واقعے پر کمیونٹی کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔کمیونٹی ارکان نے راجہ آزاد گل سے دلی تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.