vosa.tv
Voice of South Asia!

مین ہٹن میں 65 ہزار مسافروں کے لیے نئی بس لینز کی تعمیر شروع

0

نیویارک سٹی میں 116ویں اسٹریٹ پر 2.5 میل طویل نئی بس لینز کی تعمیر شروع کردی گئی ہے، جس سے روزانہ سفر کرنے والے تقریباً 65 ہزار بس مسافروں کو فائدہ ہوگا۔

منصوبے کے تحت بسوں کے لیے مخصوص لینز، ٹریفک سگنلز میں بہتری، محفوظ سائیکل لینز اور پیدل چلنے والوں کے لیے اضافی جگہ بنائی جائے گی۔جبکہ اس منصوبے سے روزانہ سفر کرنے والے تقریباً 65 ہزار بس مسافروں کو فائدہ ہوگا۔حکام کے مطابق 116ویں اسٹریٹ پر بعض مقامات پر بسوں کی رفتار 4 میل فی گھنٹہ سے بھی کم ہے، جسے نئی بس لینز کے ذریعے بہتر بنانے کا ہدف ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.