vosa.tv
Voice of South Asia!

نیویارک: شیخ اشفاق کو فریضہِ حج کی ادائیگی پرمبارکباد

0

نیویارک میں پاکستانی امریکن کمیونٹی کی سماجی شخصیت شیخ اشفاق فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد واپس پہنچ گئے۔ کمیونٹی نے شیخ اشفاق کو فریضہ حج کی ادائیگی پر مبارکباد دی۔

پاکستانی امریکن کمیونٹی کی کاروباری و سماجی شخصیت  شیخ  اشفاق فریضہِ حج کی ادائیگی کے بعد نیویارک  پہنچے تو کمیونٹی کی طرف سے تہنیتی پیغامات دینے کا سلسلہ  شروع ہوگیا۔ بروکلین میں واقع  ان کے دفتر میں  کمیونٹی  میں شامل ان کے دوست احباب  پر مشتمل وفد ملاقات کے لیے پہنچا، شیخ اشفاق کو حج کی ادائیگی پر مبارکباد دی اور گلدستہ  پیش  کیا ۔ اس موقع پر عالمِ دین  تصور الحسن  گیلانی نے دعا کرائی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.