vosa.tv
Voice of South Asia!

فحش پارٹیوں میں ڈاکٹر جے ورما کو شرکت کرنامہنگا پڑ گیا،کارپوریٹ ملازمت سے برطرف

0

نیویارک(ویب ڈیسک)دوسروں کو جان کی حفاظت کے پیش نظر گھروں میں رہنے کی تلقین کرنے والے ڈاکٹر جے ورما خود سیکس پارٹیوں اور رقص کی پارٹیوں میں شرکت کرتے رہے  اور ساتھ ہی جنسی ادوایات کے استعمال بھی اعتراف کیا۔انہوں نے خفیہ کیمرے  میں ریکارڈ ہونے والی ویڈیو میں اعتراف کیا تھا جو کہ COVID پالیسیوں کی خلاف ورزی تھی۔محکمہ صحت کے اعلی سطحی اجلاس میں ڈاکٹر جے ورما کو کارپوریٹ ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔یہ خبر میڈیکلSIGA ٹیکنالوجیز کی جانب سے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کو کو دی گئی اور رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد ملازمت سے برطرفی کا معلوم ہوا۔فائلنگ میں جزوی طور پر لکھا گیا کہ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ڈاکٹر جے ورما کو فوری طور پر برطرف کر دیا۔کیونکہ ڈاکٹر ورما کویڈ کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔رپورٹ میں لکھا گیا کہ اب تک 100کارکنوں کو خلاف ورزی پر برطرف کیا جاچکا ہے۔ویڈیو میں سابق سینئر ہیلتھ ایڈوائزر کا کہنا ہے کہ جب شہر  میں کویڈ کے دوران لوگ گھروں میں تھے اور ماسک کا استعمال کررہے تھے  اور لوگوں کو ویکسین لگانے کی ہدایات جاری کی گئیں تھیں تو وہ گروپ سیکس پارٹیوں اور دیگر اجتماعات میں شریک ہوتے تھے۔ڈاکٹر ورما  کوویڈیو میں یہ بھی کہتے بھی سنا گیا کہ وہ جنسی استعمال سے متعلق دوائی بھی استعمال کی ہے ۔اس حوالے سے ابھی تک ڈاکٹر جے ورما نے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.