vosa.tv
Voice of South Asia!

 عمر رسیدہ شخص کی نوعمر لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

0

 نیویارک(ویب ڈیسک)نیویارک کے علاقے بروکلین میں سب وے پر  عمر رسیدہ شخص نے نوعمر لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ۔شکاہت پر پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔واقعہ این ٹڑین میں پیش آیا جہاں پر15سالہ لڑکی گھر جانے کے لیے بیٹھی ہوئی تھی تو ایک عمر رسیدہ شخص نے اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی اور اس کے جسم کے مختلف حصوں کو چھونا شروع کردیا ۔لڑکی کے منع کرنے کے باوجود عمر رسیدہ شخص غلط حرکت سے باز نہیں آیا بلکہ لڑکی کو مارنے کی دھمکیاں دینے لگا ۔۔جسے ہی اسٹیشن قریب آیا تو ملزم بھاگ گیا ۔پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.