vosa.tv
Voice of South Asia!

ہُڈ پہنے اوباش افراد نے خواتین کا جینا دوبھرکردیا

0

خواتین کے ساتھ بڑھتے واقعات پر نیویارک پولیس قابو پانے میں ناکام

نیو یارک:نیویارک پولیس تھانہ نمبر 44 کا عملہ ایسٹ 161 اسٹریٹ گرینڈ کونکورس پر 25 سالہ خاتون کا پیچھا کرنے اور جنسی ہراسانی کے الزام میں ملزم کی تلاش ہے۔تھانہ نمبر 79 کا عملہ 1380 فُلٹون اسٹریٹ پر قائم اے ٹی ایم کے قریب 64 سالہ خاتون سے 360$ چھیننے کے الزام میں ملزم کو تلاش کر رہا ہے۔مڈٹاؤن نارتھ تھانے کے عملے کو 601 ویسٹ 57 اسٹریٹ پر قائم تجارتی مرکز میں 26 سالہ خاتون سے جنسی ہراسانی کے الزام میں ملزم کی تلاش ہے۔تھانہ نمبر 47 کے عملے کو نارتھ باؤنڈ 2 ٹرین ویک فیلڈ سٹیشن پر 28 سالہ خاتون کے سامنے فحش حرکت کرنے کے الزام میں ملزم کی تلاش ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.