vosa.tv
Voice of South Asia!

یونان میں پیرس اولمپکس کے لیے شعلہ روشن کرنے کی تقریب

0

موسم گرما کے کھیلوں کے لیے منزلہ ٹارچ کا 5,000 کلومیٹر کا سفر شروع ہورہا ہے ۔پیرس اولمپکس کے لیے شعلہ جنوبی یونان میں قدیم اولمپک کھیلوں کی جائے پیدائش پر  نہایت احتیاط سے روشن کیا جا رہا ہے۔مشعال 5ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرئے گی جس کے بعد ایتھنز کے مقام پر مشعال فرانسیسی منتظمین کے حوالے کی جائے گی ۔1896میں جدید اولمپکس ایتھنز سے شروع ہوئے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.