vosa.tv
Voice of South Asia!

زیر تعمیر عمارت کو دیکھتے ہی دیکھتے آگ کے دل دہلا دینے والے شعلے نگل گئے

0

زیر تعمیر بلند و بالا عمارت میں خوف ناک آگ بھڑک اٹھی ہے، اور چند ہی لمحوں میں شعلوں نے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا۔آتش زدگی کا یہ واقعہ روس کے علاقے ٹویر میں پیش آیا، روسی پریس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ عمارت میں موجود ہیٹنگ سسٹم میں اسپارک ہے، جس کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی، بتایا گیا ہے کہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.